آٹو شیؤر پلان ۔ ٹریکر کی بلا معاوضہ سہولت کے ساتھ
آٹو انشورنس نقصانات جس کا پلان احاطہ کرتا ہے:
- حادثاتی بیرونی ذرائع
- فسادات، ہڑتالیں اور توڑ پھو
- چوری
- آگ، بیرونی دھماکہ، سیلف اگنیشن یا آسمانی بجلی یا کہر
- تھرڈ پارٹی ذمہ داری
اہم خصوصیات
- گاڑی کی نزدیکی ورکشاپ تک بلا معاوضہ Towing.
- اپنی پسند کی ورکشاپ سے گاڑی رپیئر کرائیں.
- یو آئی سی کے کلیم ایکسپرٹس فائنل پولیس انویسٹی گیشن رپورٹ کے حصول میں معاونت کریں گے.
- مرنے والے ڈرائیور کے ورثاء کو 30,000 روپے کا بلا معاوضہ – پی اے / پی ٹی اے کور (بیمہ شدہ کارکے حادثے کی صورت میں ) .
- پاکستان بھرمیں ڈرائیور کی میت لواحقین تک پہنچانے تک کے معاوضے کی ادائیگی.
- مذکورہ فرد کی تجہیز وتکفین پر ہونے والے تمام اخراجات یوآئی سی اداکرے گی.
- کوئی مخفی ٹیکس اور چارجز نہیں.
- کلیم اطلاع /مطلوبہ دستاویزات کی وصولی کے 30 دن کے اندر ہم چوری اور مکمل نقصان کے تمام کلیمزکی ادائیگی کا عزم لئے ہوئے ہیں.