Select Page

کسٹمر سروس ڈویژن

آب ہم بہتر طور پر آپکی مدد کر سکتے ہیں! ہماری کسٹمر سروس کے تربیت یافتہ نمائندے آپکی رہنمائی کے لیے ہمہ وقت موجود ہیں۔ یہ رہنمائی اردو، انگریزی اور چینی زبانوں میں فراہم کی جا رہی ہے۔

اگرآپ منددرجہ زیل آمور سے متعلق یا اس کے علاوہ مزید معلومات ٖحا صل کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہماری کسٹمر سروس سے رابطہ کر سکتے ہیں:

• مسابقتی انشورنس کوٹیشن حاصل کرنے کے لیے.
• یوآئی سی مصنوعات یا خدمات کے بارے میں.
• انشورنس پالیسی اور معاہدوں کے بارے میں جاننے کے لیے.
• کلیم درج کروانے کے لیے.
• شکایت درج کرنے کے لیے.

سربراہ :
جناب طیب بشیر صاحب

رابطہ برائے معلومات:

یو آئی جی ہاؤس
1 اپر مال ، لاہور، پاکستان۔

یو اے این
+92-42-111-000-014

فون
+92-42-35776475-83 Ext. (349)

فیکس
+92-42-35776486-87

ای میل
csd@theunitedinsurance.com