کارپوریٹ پروفائل
کمپنی کا نام | دی یونائیٹڈ انشورنس کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ |
ہسٹری/ تاریخ | یونائیٹڈ انشورنس کا قیام 20اکتوبر 1959 میں عمل میں آیا ۔ کمپنی نے اس وقت کے مشرقی پاکستان ( موجودہ بنگلہ دیش) اورمغربی پاکستان کی جغرافیائی حودود میں کام کا آ غاز کیا۔ یونائیٹڈ انشورنس پورے پاکستان میں 100 سے زائد برانچوں کے ساتھ کام کررہی ہے ۔ یونائیٹڈ انشورنس بشمول ٹریول انشورنس (ہیلتھ) ، ٹریول بانڈزاینڈ گارنٹیز، لائیو اسٹاک(مویشی) اور فصل کا بیمہ ، جنرل بزنس میں خدمات فراہم کررہی ہے |
کمپنی کی قسم/ نوعیت | یہ ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے جوپاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ میں لسٹڈ (اندراج شدہ) ہے۔ |
کمپنی کی قانونی حیثیت | PIC – مفاد عامہ کی کمپنی |
کمپنی رجسٹریشن نمبر | ( KAB-753 OF 1959-60 : سابقہ) – CUIN. 0001037 |
نیشنل ٹیکس نمبر | 0712543-7 |
چیئرمین | جناب محمد اشرف خان |
چیف ایگزیکٹیو آفیسر | جناب محمد اکرم شاہد |
چیف آپریٹنگ آفیسر | جناب عامر حمید |
ڈائریکٹرز | جناب خواص خان نیازی مس ہما وحید جناب محمد راحت صادق جناب احسان الحق خان جناب عبدالہادی شاہد |
مشیر | میجر جنرل (ر) آصف دریزاختر سردار خان (سابق منیجنگ ڈائریکٹر یونیورسل انشورنس کمپنی لمیٹڈ) |
کمپنی سیکریٹری | سید محمد طارق نبیل جعفری |
چیف فنانشل آفیسر | مقبول احمد |
چیف انٹرنل آڈیٹر | عبدالمنان منیر (ACCA) |
بیرونی آڈیٹرز | میسرز الیاس سعید اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس |
لیگل ایڈوائزر -قانونی مشیر | محمد فاروق شیخ (ایڈووکیٹ) میاں اصغر علی ( ایڈووکیٹ) |
انکم ٹیکس ایڈوائزر | میسرز سرورز, چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس |
انشورر فنانشل اسٹرینتھ | پریس ریلیز (+AA) پیکرا پریس ریلیز (+AA) وی ایس |
کمپنی ریگولیٹر | سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان secp.gov.pk :ویب سائٹ |
کمپنی کے شیئر رجسٹرار |
میسرز ایف ڈی رجسٹرار سروسز (پرائیوٹ) لمیٹڈ، آفس نمبر ۱۷۰۵ ، ۱۷ فلور، صائمہ ٹریڈ ٹاور، آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی- 74000 ٹیلی فون: 35478193 ,35478192 (21 92) فیکس: 32621233 (21 92) ای میل: fdregistrar@yahoo.com |
ویب سائٹ | www.theunitedinsurance.com |
رجسٹرڈ آفس | 204، سیکنڈ فلور ، مدینہ سٹی مال ، عبداللہ ہارون روڈ ، کراچی، پاکستان فون 35621461-62, 35621459 (9221+) ای میل info@theunitedinsurance.com |
ہیڈ آفس |
یوآئی جی ہاؤس، .01، اپر مال ، لاہور، پاکستان۔ یو اے این 014-000-111 (9242) |
بزنس ٹیرف |
انشورنس ایسوسی ایشن آف پاکستان نے مختلف ٹیرف بنائے ہیں اورکمپنی بحیثیت رکن انشورنس پالیسی، اسلوب، پریمیم کی درجہ بندی اور قواعد و ضوابط پر عملدرآمد کرتی ہے ۔ |
قواعد و ضوابط | کمپنیز ایکٹ 2017 کمپنیز آرڈی ننس 1984 انشورنس آرڈی ننس 2000 فائر، میرین، اینڈ موٹر ٹیرف (IAP) |
ٹریڈ ممبر شپ | کمپنی کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ممبر ہے (KCCI) کمپنی انشورنس ایسو سی ایشن آف پاکستان کی بھی ممبر ہے (IAP) کمپنی لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی بھی ممبر ہے (LCCI) |
سینٹرل ڈپازیٹری کمپنی(CDC) ایشیوئر | |
کمپنی جن اداروں میں رجسٹرڈ ہے | اسٹیٹ بینک آف پاکستان و دیگر شیڈول بینکس اسلامک بینکس لیزنگ کمپنیز مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں |
کمپنی کے ری انشوررز | میسرز سوئس ری انشوررز کمپنی لمیٹڈ، زیورخ میسرز کورین ری انشوررز کمپنی ، سنگا پوربرانچ میسر زپاک ری انشورنس کمپنی لمیٹڈ میسرز ٹرسٹ انٹرنیشنل انشورنس اینڈ ری انشورنس کمپنی بی۔ایس ۔سی بحرین میسرز ملائیشین انشورنس برہاد، ملائیشیا میسرز لابوان ری انشورنس لمیٹڈ ملائیشیا میسرز ہینوورسی چیرنگ اے جی کولالمپور برانچ ملائیشیا میسر ز AXA XL ری انشورنس میسر زعمان ری انشورنس کمپنی میسر ز بیزلی پرائیوٹ لمیٹڈ میسرز ایمریٹس انٹرنیشنل، دبئی میسر ز کینوپیس ایشیا پرائیوٹ لمیٹڈ میسرز میپفری اسسٹنشیا (گلف اسسٹ) بحرین میسرز کویت ری کمپنی میسرزAON سنگاپور (بروکنگ سینٹر) پرائیوٹ لمیٹڈ میسرز AON یوکے لمیٹڈ |
معاہدہ | معاہداتی انتظام کو 1 ارب پاکستانی روپوں کے بقدر کسی بھی سنگل رسک کے ذریعے باآسانی سمجھا جاسکتا ہے اور یہ سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے تصدیق شدہ ہے ۔ |