تندرستی ہزار نعمت ہے اس پرانی کہاوت کی اہمیت شاید پہلے کبھی اتنی نہیں تھی جتنی کہ آج ہے ۔ موجودہ دور میں تیزی سے بڑھتے ہوئے طبی اخراجات ، قدرتی طور پر یا حادثات کی وجہ سےخراب موسم کے نتیجے میں انسان نہ صرف جسمانی طور پر متاثر ہوتا ہے بلکہ مالی بوجھ تلے دب جاتا ہے ۔ صحت کا نقصان مال کے نقصان کے راستے کھول دیتا ہے ۔
بدقسمتی سے بیماریاں اور حادثات زندگی کے ساتھ ساتھ ہیں آپ چاہے لاکھ حفاظتی تدابیر اختیار کرلیں لیکن اس کے باوجود آپ ہر وقت خطرے سے دوچار رہتے ہیں۔ ہیلتھ انشورنس اس قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لئے منطقی حل پیش کرتا ہے لیکن عموماً یہ پلان گروپ کے لئے ہوتے ہیں اس پلان کے تحت یونائیٹڈ انشورنس آپ کو گروپ ہیلتھ انشورنس کے تمام فوائدفراہم کرتی ہے ۔
پالیسی کے تحت حاصل شدہ تحفظ
سیلف سیکیور پلان پلس آپ کے منتخب کردہ پلان کے تحت آپ کو فوائد کے ساتھ منفرد تحفظ فراہم کرتا ہے
۔ حادثاتی موت یا مستقل معذوری کی صورت میں مجموعی فوائد
۔ طبی اخراجات ( صرف حادثے کی صورت میں)
۔ اِن پیشنٹ سرجیکل اخراجات ( صرف بیماری میں)
۔ تدفین اور وطن واپسی
پروٹیکشن پلانز |
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
اعدادو شمار ہر پلان کے تحت زیادہ سے زیادہ کو ظاہر کرتے ہیں | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
(بیمہ (فی فرد | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
Premium is exclusive of govt. taxes and stamp duty | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پروٹیکٹیو سیگمنٹس (Protective Segments)سیگمنٹ۱، کسی حادثے کی صورت میں موت ، مستقل مکمل اور مستقل جزوی معذوری کی صورت میں 12 ماہ کے اندر اندر مالی تحفظ فراہم کرتا ہے ۔ سیگمنٹ۲ ، دنیا میں کہیں بھی حادثہ ہوجانے کی صورت میں طبی اخراجات فراہم کرتا ہے ۔ سیگمنٹ۳، بیماری کے باعث ہونے والے سرجیکل آپریشنز کے طبی اخراجات فراہم کرتا ہے ۔ یہ ایسی صورت میں لاگو ہوتا ہے کہ جب پاکستان کے کسی رجسٹرڈ اسپتال یا کلینک میں لازمی طور پر ایک رات قیام کیا ہو ۔اس سیگمنٹ میں صحت کی موجودہ صورتحال سے متعلق کسی قسم کے اخراجات شامل نہیں ۔ سیگمنٹ۴، دنیا میں کہیں بھی قدرتی وجوہ کی بناء پر موت واقع ہوجانے کی صورت میں میت کو وطن واپس لانے اور تدفین سے متعلق ہونے والے اخراجات فراہم کرتا ہے ۔ اس سیگمنٹ میں صحت کی موجودہ صورتھال سے متعلق کسی قسم کے اخراجات شامل نہیں ۔ نئے کور ایس ایس پی کے تحت زیادہ سے زیادہ عمر ۴۹ سال ہے تاہم موجودہ کورز کی صورت میں عمر۵۰ ویں سالگرہ سے کم از کم ۳سال قبل ہی شروع ہوجاتی ہے ۔کور ۵۵ سال کی عمر تک جاری رہتا ہے ۔ |