میرین کارگو
میرین کارگو انشورنس کلائنٹ کی ضروریات کو پیش نظر رکھتے ہوئے نقل و حمل کے دوران تمام سامان کی حفاظت کو یقینی بناتی ہے ۔ تین وسیع اقسام کی کوریج موجود ہے جیساکہ انسٹی ٹیوٹ کارگو کلازز’ ا ے‘ ، ’بی ‘ا رو ’سی‘۔ یہ منصوبہ مختلف طریقوں سے نقل و حمل سے متعلق نقصانات کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے ۔
میرین ہل انشورنس
یہ اسکیم انسٹی ٹیوٹ ٹائم کلازز ہل کے تحت سمندر میں رواں بحری جہازوں ، بادبانی کشتیوں ، بڑے جہازوں / کشتیوں ، ڈریجر، یاٹ لکڑی کے جہازوں کے لئے ہے ۔ یہ کور کراچی لنگر سے گڈانی کے بحری سفر کے دوران ہونے والے نقصان کے لئے بھی ہے ۔