Select Page

جنرل منیجر
پاکستان اسٹاک ایکس چینج لمیٹڈ
اسٹاک ایکس چینج بلڈنگ
اسٹاک ایکس چینج روڈ
.کراچی

جناب اعلی

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس  2019-10-26  کو دن 11:00بجے لاہور میں ہوگا جس میں کسی قسم کے استحقاق کے لئے پہلی ششماہی کو ختم ہونے والی مدت کے 2019-09-30 اکاؤنٹس (حسابات) پر غور کیا جائے گا۔

کمپنی کی جانب سے ایکس چینج کی رُول بُک میں درج کوڈ آف کارپوریٹ گورننس کی شق   5.6.1d  کے مطابق 26.10.2019 تا 18.10.2019 کو کلوزڈ پیریڈ (بند رہنے کی مدت) اعلان کیا گیا ہے ۔ اس کے مطابق کلوزڈ پیریڈ(بند رہنے کی مدت) کے دوران ڈائریکٹر ، سی ای او یا ایگزیکٹیو بالواسطہ / بلا واسطہ کسی بھی صورت کمپنی کے شیئرز میں ڈیل (معاملات) نہیں کرسکتا۔

براہ مہربانی آپ اس حوالے سے ایکس چینج کے ٹی آر ای سرٹیفکیٹ ہولڈرز کو مطلع کردیں ۔

آپ کا مخلص