جنرل منیجر
پاکستان اسٹاک ایکس چینج لمیٹڈ
اسٹاک ایکس چینج بلڈنگ
اسٹاک ایکس چینج روڈ
.کراچی
جناب اعلی
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 2018-08-28 کو دن 11:00بجے لاہور میں ہوگا جس میں کسی قسم کے استحقاق کے لئے پہلی ششماہی کو ختم ہونے والی مدت کے 2018-06-30 اکاؤنٹس (حسابات) پر غور کیا جائے گا۔
کمپنی کی جانب سے ایکس چینج کی رُول بُک میں درج کوڈ آف کارپوریٹ گورننس کی شق 5.6.1d کے مطابق 28.08.2018 تا 21.08.2018 کو کلوزڈ پیریڈ (بند رہنے کی مدت) اعلان کیا گیا ہے ۔ اس کے مطابق کلوزڈ پیریڈ(بند رہنے کی مدت) کے دوران ڈائریکٹر ، سی ای او یا ایگزیکٹیو بالواسطہ / بلا واسطہ کسی بھی صورت کمپنی کے شیئرز میں ڈیل (معاملات) نہیں کرسکتا۔
براہ مہربانی آپ اس حوالے سے ایکس چینج کے ٹی آر ای سرٹیفکیٹ ہولڈرز کو مطلع کردیں ۔
آپ کا مخلص