بذریعہ ہذا مطلع کیا جاتا ہے کہ کمپنی کا تریپن واں (۵۳واں ) سالانہ اجلاس عام بروز پیر ۲۹اپریل ۲۰۱۳ کو دن ۰۰:۱۱ بجے یوآئی جی ہاؤس ، ۶۔ ڈی، اپر مال لاہور میں منعقد ہوگا ۔
بورڈ کے حکم کے ذریعے
(زیڈ ایچ زبیری (کمپنی سیکریٹری
طباعت نوٹس دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں نوٹس/ اطلاع بابت۵۳واں سالانہ اجلاس عام