مئی 16, 2013 | Public Notice, خبریں
ہمیں اپنے شیئر ہولڈرز کو یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ ۳۱ دسمبر ۲۰۱۲ کو ختم ہونے والے سال کے لئے بونس شیئر سرٹیفکیٹس جن کی منظوری ۲۰۱۳۔۰۴۔۲۹کو منعقدہ ۵۳ویں سالانہ اجلاس عام میں دی گئی تھی شیئر ہولڈرز کو ۲۰۱۳۔۵۔۱۶ کو ان کے رجسٹرڈ پتوں پر ارسال کردیئے گئے...